پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،8مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،8مئی2021

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا بیرون ملک جانے کا معاملہ، شہباز شریف کل صبح ساڑھے 4 بجے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کیو آر 621 کے ذریعے لاہور سے دوحہ روانہ ہوں گے

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، بالائی سندھ ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی، تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ 8 مئی، 10 اور 11 مئی کو کسٹمز فیلڈ دفاتر کھلے رہیں گے

پاک سعودیہ تعلقات میں نیا موڑ، دونوں ممالک میں پھر سے قربیتیں بڑھیں تو آرٹسٹ بھی میدان میں آگئے۔ ولی عہد محمد بن سلمان کے پورٹریٹ سے شہرت پانےوالی مصورہ رابعہ ذاکر پیچھے نہ رہ سکی

محکمہ صحت حکومتِ سندھ کی جانب سے ایکسپو سینٹر کراچی میں پاکستان کا سب سے بڑا ویکسینیشن سینٹر اتوار 9 مئی 2021 سے شروع کیا جائے گا۔ ​جہاں روزانا کی بنیاد پر 30 ہزار تک ویکسین کی جائیں گے اور یہ سینٹر 24 گھنٹے کھلا رہے گا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔