پبلک نیوز: فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں مائنر سرجری وارڈ کی سیلنگ گر گئی۔
تفصیلات کے مطابق نگران دور حکومت میں الائیڈ اسپتال میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تزئین و آرائش کا کام ہوا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وارڈ کی نئی سیلنگ کا کام بھی کچھ ماہ قبل کیا گیا تھا۔