پبلک نیوز: جڑانوالہ میں ہنی ٹریپ کے ذریعے نوجوان لڑکوں کو اغواء کر کہ بھاری رقم وصولنے کا انکشاف ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ میں صباء ملک نامی لڑکی اپنے 4 ساتھیوں سمیت لڑکوں کو کرائے کے مکان کے بہانے گھر بلا کر واردات کرتی ہے، ہنی ٹریپ گروپ کے شکار متعدد نوجوانوں کی قابل اعتراض ویڈیوز پبلک نیوز نے حاصل کر لی ہیں۔
https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-24/news-1713943545-2389.mp4
https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-24/news-1713943553-1976.mp4
https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-24/news-1713943558-3124.mp4
https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-24/news-1713943563-7082.mp4
ہنی ٹریپ گروپ کی سرغنہ لڑکی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل بھی سامنے آگئی ہے۔