فیصل آباد: لڑکی بن کر دوست کے ساتھ گھومنا لڑکے کو مہنگا پڑگیا

فیصل آباد: لڑکی بن کر دوست کے ساتھ گھومنا لڑکے کو مہنگا پڑگیا
کیپشن: Faisalabad: Going out with a friend as a girl cost the boy dearly

ویب ڈیسک: لڑکے کو لڑکی بن کر دوست کے ساتھ گھومنا مہنگا پڑ گیا۔ پولیس نے دونوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملزم فیصل لڑکیوں والے کپڑے پہن کر فحش حرکتیں کر رہا تھا۔ ملزم لڑکی بن کر عورتوں کی عفت میں خلل ڈالنے کا مرتکب ہوا۔

متن میں مزید کہا گیا ہے کہ ملزمان نے لڑکی اور بوائے فرینڈ کا روپ دھار کر قانوناً جرم کیا۔

Watch Live Public News