بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے، گولیاں چل گئیں ،3 افراد قتل ، 5 زخمی

بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے، گولیاں چل گئیں ،3 افراد قتل ، 5 زخمی

(ویب ڈیسک ) تھانہ سہالہ کی حدود میں واقع گاؤں پیر سوہاوہ میں خونی تصادم  ہوا ہے جس میں 3 افراد قتل جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں ۔

بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، مسلح تصادم کے نتیجے میں تین افراد قتل  جبکہ پانچ زخمی  ہوگئے ہیں ۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا گیا۔

 سہالہ کے علاقے فائرنگ سے جاں بحق افراد کی  شناخت ہو گئی۔ مرنے والوں میں غلام مصطفیٰ ،پرویز اور زبیر اقبال شامل ہیں۔

Watch Live Public News