پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کے خلاف 6وکٹوں سے فتح

پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کے خلاف 6وکٹوں سے فتح
کراچی ( پبلک نیوز) پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کے خلاف 6وکٹوں سے فتح، پشاور زلمی نے 194رنز کاہدف4وکٹوں کے نقصان پرحاصل کر لیا، کیڈمور 53اورامام الحق نے 48 رنزبنائے۔اس سے قبل پشاور زلمی نے پہلے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ملطان سلطانز نے پہلے پی ایس ایل کا اب تک کا سب سے بڑا ہدف 194 دیا۔ محمد رضوان نے 41، جمیز 84 اور صہیب نے 36 رنز کی اننگز کھیلی۔ کل 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر سلطانز نے 193 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا۔ خیال رہے کہ اس میچ میں مد مقابل دونوں ٹیمیں اپنا پہلا پہلا جیت نہیں سکی تھیں۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔