وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قوم سے خطاب کے دوران الیکشن کمیشن پر الزامات عائد کیے جس پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے خصوصی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ وزیر اعظم نے الیکشن کمیشن پر جمہوریت کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا۔ الیکشن کمیشن نےجمہوریت کو نقصان پہنچایا، پیسےبانٹنےوالی ویڈیوزکی تحقیقات کیوں نہیں کیں؟ سینیٹ انتخابات کےبعدجمہوریت اوپرگئی یانقصان ہوا؟ گیلانی پیسہ چلاکرسینیٹربنےگاتوکیاکرپشن کاخاتمہ کرےگا، وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطابوزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال اور قومی سلامتی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیاضمیر کی بولی لگا کر ووٹ خریدے جارہے ہیں، عمران خان سیاست میں وزیراعظم بننےکےلئےنہیں آئے، فتح پاکستان کےعوام اورپیسےکی سیاست کاخاتمہ ہوگا، وفاقی وزیر اسد عمروزیراعظم عمران خان کے اتحادی جماعتوں سے رابطے، پرویزالٰہی کوفون،سینیٹ انتخاب میں تعاون پراظہارتشکر، آئندہ بھی ساتھ چلیں گے، پرویز الِہی کی یقین دہانی، وزیراعظم کاخالد مقبول صدیقی کوبھی ٹیلی فونسعودی عرب میں سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدوار سید یوسف رضاگیلانی کی جیت کی خوشی میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا اور کیک کاٹ کر مبارکباد دی گئی