(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے غیر مشروط پر ہتھیار ڈالنے کے علاوہ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’ ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا سوائے غیر مشروط پر ہتھیار ڈالنے کے ‘۔
ٹرمپ نے کہا کہ پھر ایک بہترین اور قابل قبول قیادت کے انتخاب کے بعد امریکا اور اس کے اتحادی ایران کو تباہی کے دہانے سے واپس لانے کے لیے بھرپور کام کریں گے‘۔
امریکی صدر نے کہا کہ ایران کو معاشی طور پر پہلے سے زیادہ بڑا، بہتر اور مضبوط بنایا جائے گا، ’ ایران کا مستقبل شاندار ہوگا۔