15 سے 18 جون تک عیدالاضحی کی چھٹیاں

15 سے 18 جون تک عیدالاضحی کی چھٹیاں
کیپشن: Eid al-Adha holidays
سورس: web desk

(ویب ڈیسک) دبئی کے پرائیویٹ اسکولوں میں عیدالاضحی کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا۔

دبئی میں تمام نجی اسکول، یونیورسٹیاں اور نرسریاں 15 جون بروز ہفتہ سے 18 جون بروز منگل عید الاضحیٰ کے لیے بند رہیں گی اور بدھ 19 جون کو دوبارہ کھلیں گی۔

دبئی گورنمنٹ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری محکموں کے لیے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے شیڈول کا جاری کیا ہے۔

 تعطیلات ہفتہ، جون 15، 2024 کو شروع ہوں گی، اور منگل، 18 جون، 2024 کو ختم ہوں گی۔

Watch Live Public News