ویڈیو: امریکی صدر ٹرمپ  جہاز کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑ کھڑا گئے

ویڈیو: امریکی صدر ٹرمپ  جہاز کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑ کھڑا گئے

(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ٹرمپ  ایئرفورس ون کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق   امریکی صدر ٹرمپ کے لڑکھڑانے کا واقعہ نیوجرسی سےچھٹیاں گزار کر واشنگٹن ڈی سی واپس جانے کے دوران پیش آیا۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ طیارے میں سوار ہونے کے لئے طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑائے۔بعد ازاں انہوں نے سنبھل کر سیڑھیاں چڑھیں اور طیارے کے دروازے پر پہنچ کر ایئرپورٹ پر موجود افراد کو ہاتھ بھی ہلایا۔

Watch Live Public News