امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی موت، ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشاف

امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی موت، ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشاف
کیپشن: امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی موت، ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشاف

ویب ڈیسک: امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی موت کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے اور ابتدائی رپورٹ میں موت کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق، ابتدائی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ سینیٹر لنڈسے گراہم کی موت دل کی ایک بڑی شریان پھٹنے کے باعث ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دل اور خون کی نالیوں کی بیماری لنزے گراہم کی موت کی وجہ بنی۔ 

امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق موت کی حتمی وجہ تعین کرنے کے لیے مزید طبی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں، اور تمام ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد حتمی رپورٹ جاری کی جائے گی۔

واضح رہے کہ امریکی ریپبلکن سینیٹر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی، لنڈسے گراہم ہفتے کے روز انتقال کر گئے تھے۔

Watch Live Public News