سید نور کو دل کا عارضہ لاحق ہوگیا، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

سید نور کو دل کا عارضہ لاحق ہوگیا، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

(ویب ڈیسک ) سید نور کو دل کا عارضہ لاحق ہوگیا،انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی۔

تفصیلات کے مطابق  لالی وڈ کے نامور ہدایتکار پرڈیوسر سید نور کو دل کا عارضہ لاحق ہوگیا ۔ مقامی ہسپتال میں پیس میکر مشین نصب کر دی گئی ۔

اس حولاے سے سید نور کا کہنا ہے کہ  بالکل صحت یاب ہوں مداح میرے لئے دعا کریں۔

Watch Live Public News