اسلام آباد(پبلک نیوز) نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری ہونے والے کورونا کےتازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا سے 63مریض جابحق ہو گئے. این سی او کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 3669افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 88588 ہو گئی ہے.ملک بھر میں کورونا کے 9 لاکھ 89013مریض صحتیاب ہو چکے ہیں اور ابتک 102079مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں. ملک بھر میں کورونا سے تاحال24478اموات ہو چکی ہیں.