پنجاب حکومت کا غیرت کے نام پر قتل کے کیسز سی سی ڈی کو دینے کا فیصلہ 

پنجاب حکومت کا غیرت کے نام پر قتل کے کیسز سی سی ڈی کو دینے کا فیصلہ 

(ویب ڈیسک )  پنجاب حکومت  نے غیرت کے نام پر قتل کے کیسز سی سی ڈی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سی سی ڈی کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرت کے نام پر قتل پر زیرو ٹالرنس پالیسی کا تعین کرلیا گیا۔

پنجاب حکومت  نے غیرت کے نام پر قتل کے کیسز سی سی ڈی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق بہن ،بیٹی ،بیوی یا کسی بھی خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کے کیسز سی سی ڈی پروسیڈ کرے گی، غیرت کے نام پر قتل کرنے والے افراد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی۔

Watch Live Public News