وزیر اعظم شہباز شریف کا امریکی صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر

وزیر اعظم شہباز شریف کا امریکی صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر

(ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے باوقار الفاظ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہار تشکرکیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے پاکستانی قیادت کے لئے ستائشی بیان پر جوابی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جناب صدر، پاکستان کے عوام، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے آپ کے الفاظ کے لئے تہ دل سے مشکور ہوں۔

Watch Live Public News