روس کے حوالے سے بڑی پیشرفت ہوئی ہے،امریکی صدر ٹرمپ

روس کے حوالے سے بڑی پیشرفت ہوئی ہے،امریکی صدر ٹرمپ

(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔

یہ بات امریکی صدر نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہی۔

سوشل میڈیا پر امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ روس کے حوالے سے پیش رفت جاننے کے لیے ساتھ رہیں۔ 

دوسری جانب   واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق   اس حوالے سے صدر ٹرمپ نے مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی۔

Watch Live Public News