امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس کا ایک حصہ گروادیا

امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس کا ایک حصہ گروادیا
کیپشن: امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس کا ایک حصہ گروادیاامریکی صدر نے وائٹ ہاؤس کا ایک حصہ گروادیا

ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کا کچھ حصہ گرا دیا، جہاں پر شایان شان بال روم بنایا جائے گا۔

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے موجودہ مرکزی حصے کو نہیں گرایا جائے گا، لوگوں کی بڑی تعداد کو بال روم میں عشائیہ دیا جائے گا۔

امریکی میڈیا کے مطابق جس بڑے پیمانے پر تعمیرات کا منصوبہ بنایا گیا ہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مرکزی عمارت بھی متاثر ہوگی۔

Watch Live Public News