لاہور سمیت پنجاب بھر کی نئے بلدیاتی ایکٹ کے تحت حلقہ بندیاں مکمل 

لاہور سمیت پنجاب بھر کی نئے بلدیاتی ایکٹ کے تحت حلقہ بندیاں مکمل 

(ویب ڈیسک ) لاہور سمیت پنجاب بھر کی نئے بلدیاتی ایکٹ 2025 کے تحت حلقہ بندیاں مکمل  کرلی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی گئی۔نئی حلقہ بندیوں میں لاہور کو سو فیصد اربن ایریا ڈکلیئر کر دیا گیا۔رپورٹ الیکشن کمیشن کو بھجوانے کی تیاری بھی مکمل کر لی گئی۔

ذرائع مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ  پنجاب حکومت کا رواں سال کے آخر تک بلدیاتی انتخابات کرنے کا ارادہ ہے۔

Watch Live Public News