الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان

الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان
کیپشن: الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں   عام تعطیل کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عام تعطیل کا مقصد ہے کہ ووٹرز حق رائے دہی آزادانہ اور سہولت سے ادا کرسکیں۔