کورونا سے مزید 24مریض جان کی بازی ہار گئے

کورونا سے مزید 24مریض جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد ( پبلک نیوز) پاکستان میں کورونا نے مزید 40 افراد کی جان لے لی،اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 321 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 37 نئے کیس رپورٹ، 31 ہزار 767 مریض گھروں اور اسپتالوں میں زیرعلاج، کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 2 فی صد ریکارڈ کی گئی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر سے کورونا کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 24مریض جان کی بازی ہار گئے ،پاکستان بھر میں 1ہزار277افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی ، ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی 31 ہزار 910 ہو گئی جبکہ کورونا کے 9 لاکھ 5ہزار 430مریض صحتیاب ہو چکے ہیں ۔ پاکستان بھر میں 9لاکھ 59ہزار 685مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں ،کورونا سے تاحال22ہزار 345موات ہو چکی ہیں ،جبکہ ملک بھرمیں 46941ٹیسٹ کئے گئے۔