ٹرمپ ڈیموکریٹک حمایت گن پوائنٹ پر تبدیل کروانا چاہتے ہیں، کاملا ہیرس کی تنقید

ٹرمپ ڈیموکریٹک حمایت گن پوائنٹ پر تبدیل کروانا چاہتے ہیں، کاملا ہیرس کی تنقید
کیپشن: ٹرمپ ڈیموکریٹک حمایت گن پوائنٹ پر تبدیل کروانا چاہتے ہیں، کاملا ہیرس کی تنقید

ویب ڈیسک: امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا تشدد پر مبنی بیانیہ امریکی صدارت کیلئے رد ہو چکا۔

کملا ہیرس نے مشی گن میں انتخابی مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ سابق حریف نمائندگان کو عبرت کا نشان بنانا چاہتے ہیں۔

امریکی صدارتی امیدوار نے کہا کہ ٹرمپ ڈیموکریٹ قیادت اور حمایتوں کا مؤقف گن پوائنٹ سے تبدیل کرانا چاہتے ہیں جس میں وہ کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہوں گے۔

Watch Live Public News