چین کے جوابی ٹیرف کے بعد اب ہماری باری ہے،ٹرمپ

چین کے جوابی ٹیرف کے بعد اب ہماری باری ہے،ٹرمپ
کیپشن: چین کے جوابی ٹیرف کے بعد اب ہماری باری ہے،ٹرمپ

ویب ڈیسک: چین کی جانب سے ٹرمپ کے تجارتی ٹیرف پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کے بعد اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چین نے ہم پر جوابی ٹیرف عائد کیا۔ اب ہماری باری ہے۔

انہوں نے اعلان کیا کہ بیجنگ پر 104فیصد ٹیرف عائد کیا ہے۔ ٹیرف کی مد میں روزانہ 2ارب ڈالر حاصل کر رہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ جاپان اور جنوبی کوریا کے نمائندے معاہدے کیلئے امریکا پہنچ رہے ہیں۔

Watch Live Public News