معاہدے کی خلاف ورزی پرپہلے سے زیادہ بڑی کارروائی ہوگی، ٹرمپ

معاہدے کی خلاف ورزی پرپہلے سے زیادہ بڑی کارروائی ہوگی، ٹرمپ
کیپشن: معاہدے کی خلاف ورزی پرپہلے سے زیادہ بڑی کارروائی ہوگی، ٹرمپ

ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ امریکی بحری جہاز، ہوائی جہاز اور فوجی عملہ ایران کے آس پاس تعینات ہے۔ دشمن کی کسی بھی جان لیوا کارروائی کو روکنے اور ناکام بنانے کے لیے مکمل تیاری ہے۔

امریکی صدر نے واضح کیا ہے کہ اگر معاہدے کی مکمل تعمیل نہ ہوئی، تو کارروائی ہوگی، پہلے سے زیادہ بڑی اور مضبوط۔ ہو گی۔

امریکہ کا مؤقف واضح ہے کوئی جوہری ہتھیار نہیں ہوگا اور آبنائے ہرمز محفوظ اور کھلا رہے گا۔ امریکی فوج مکمل طور پر تیار ہےاور اگلی فتح کے منتظرہے۔

ڈونلڈٹرمپ نے آخر میں کہا کہ امریکہ واپس آ گیا ہے۔

Watch Live Public News