تصاویر: نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف مظاہرے اور پولیس کریک ڈاؤن

تصاویر: نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف مظاہرے اور پولیس کریک ڈاؤن
سورس: (AP Photo/Niranjan Shrestha)

(ویب ڈیسک ) نیپال کے دارالحکومت میں پیر کے روز ہزاروں مظاہرین سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کے حکومتی فیصلے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہروں کے دوران پولیس نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد جاں بحق ہو گئے۔

Watch Live Public News