Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/7FKJDynY14#SBPExchangeRate pic.twitter.com/Eg7ggPeZMR
— SBP (@StateBank_Pak) August 10, 2023
کراچی : انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 15 پیسے بڑھ کر 287 روپے 75 پیسے ہوگئی۔ کاروبار کے اختتام پر گذشتہ روز ڈالر 287 روپے 60 پیسے کا تھا۔