امریکی وزیر جنگ کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

امریکی وزیر جنگ کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا
کیپشن: امریکی وزیر جنگ کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

ویب ڈیسک: امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ کے طیارے کی ونڈ شیلڈ میں دوران پرواز شگاف پڑگیا۔

امریکی محکمہ جنگ کے مطابق پیٹ ہیگستھ بیلجیم میں نیٹو کے وزرائے دفاع کی کانفرنس میں شرکت کے بعد واپس امریکہ آرہے تھے۔

دوران پرواز طیارے کی ونڈ شیلڈ میں شگاف پڑ گیا۔ طیارے نے بعد ازاں برطانیہ میں ہنگامی لینڈنگ کی، جس کے دوران تمام افراد محفوظ رہے۔

Watch Live Public News