امریکی ناکہ بندی کے بعد پہلے پاکستانی پرچم بردارجہاز نے آبنائے ہرمز عبور کرلی

امریکی ناکہ بندی کے بعد پہلے پاکستانی پرچم بردارجہاز نے آبنائے ہرمز عبور کرلی
کیپشن: امریکی ناکہ بندی کے بعد پہلے پاکستانی پرچم بردارجہاز نے آبنائے ہرمز عبور کرلیا

ویب ڈیسک: پاکستانی پرچم بردار تیل بردار جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی ہے۔

امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق امریکی ناکہ بندی کے بعد خام تیل لے کر آبنائے ہرمز سے گزرنے والا یہ پہلا جہاز ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی پرچم والا یہ تیل بردار جہاز بحفاظت آبنائے ہرمز عبور کر چکا ہے۔

یاد رہے کہ مذکورہ جہاز گزشتہ ہفتے کے آخر میں بھی خلیج فارس میں داخل ہوا تھا۔

Watch Live Public News