خیال ر ہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 276 روپے 83 پیسے پر بند ہوا تھا۔Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/Xmpc8bGt0G#SBPExchangeRate pic.twitter.com/sdhbPZmUOK
— SBP (@StateBank_Pak) October 17, 2023
کراچی : کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں بہتری ہوئی ہے۔ مسلسل 28 سیشنز میں کمی کے بعد ڈالر میں ریکوری ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 3 پیسے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 277 روپے پر مستحکم رہی ہے۔