ایرانی بحریہ دشمن کو تلخ شکست دینے کیلئےتیارہے،ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی بحریہ دشمن کو تلخ شکست دینے کیلئےتیارہے،ایرانی سپریم لیڈر
کیپشن: ایرانی بحریہ دشمن کو تلخ شکست دینے کیلئےتیارہے،ایرانی سپریم لیڈر

ویب ڈیسک: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پہلوی کی باقیات اور امریکی سازش کو ناکام بنا کر ایرانی قوم نے تاریخ رقم کی۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ ایران کی بحریہ دشمن کو نئی اور تلخ شکست دینے کیلئےمکمل طور پر تیار ہے۔ کچھ طاقتیں ایران کو تقسیم کرنا چاہتی ہیں۔ پہلوی کی باقیات اور امریکی سازش کو ناکام بنا کر ایرانی قوم نے تاریخ رقم کی۔

انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ایران کو توڑنے والوں کی خواہش کو ناکام کردیا گیا ہے۔

Watch Live Public News