فیصل آباد:سی سی ڈی کی بڑی کارروائی ، سی سی ڈی نے سابق چیمبر خواجہ عاصم خورشید کے بیٹےخواجہ شارم خورشید کو دبئی سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق ملزم فراڈ کیس میں ملوث تھا، ملزم شارم اور اسکے چار ساتھیوں کو گرفتار کیا گیا ،ترجمان سی سی ڈی کا کہنا تھا کہ ملزمان سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔