این اے 146 سے کامیاب آزاد امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

این اے 146 سے کامیاب آزاد امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

(ویب ڈیسک ) این اے 146 سے کامیاب آزاد امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق   میاں چنوں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 146 سے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار  پیر ظہور حسین قریشی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے معطل کر دیا ہے۔