بی بی ایل:سڈنی سکسرز اور پرتھ اسکارچرز  کے میچ کے دوران آگ لگ گئی

بی بی ایل:سڈنی سکسرز اور پرتھ اسکارچرز  کے میچ کے دوران آگ لگ گئی

(ویب ڈیسک)پرتھ میں سڈنی سکسرز اور پرتھ اسکارچرز کے درمیان جاری کوالیفائر میچ کے دوران آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق   آگ آپٹس اسٹیڈیم کے گیٹ کے پاس گھاس میں لگی۔فائر فائٹرز نے آگ پر فوراً قابو پایا، جبکہ شائقین نے بھی آگ پر پانی ڈالتے رہے ۔ آگ لگنے کے واقعے سے میچ متاثر نہیں ہوا۔

خیال رہے کہ سڈنی سکسرز نے ٹاس جیت کر بی بی ایل 2025-26 کوالیفائر میں پرتھ سکارچرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ سکسرز نے مضبوط بولنگ کا مظاہرہ کیا اور اسکارچرز کو 147 رنز تک محدود کردیا۔

Watch Live Public News