اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے کا اضافہ ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 297 روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 296 روپے پر بند ہوا تھا۔Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/3CQrkLVlqE#SBPExchangeRate pic.twitter.com/Pav6mWZVP0
— SBP (@StateBank_Pak) September 20, 2023
کراچی : پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے، انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 2 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 293 روپے 88 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا۔