امریکی صدر کا دوران تقریب فیلڈ مارشل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مسکراہٹ کیساتھ خیر مقدم

امریکی صدر کا دوران تقریب فیلڈ مارشل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مسکراہٹ کیساتھ خیر مقدم

(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ٹرمپ نے بورڈ آف پیس کی تقریب کے دوران فیلڈ مارشل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مسکراہٹ کیساتھ خیر مقدم کیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈیوس میں بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط  کرنے کی تقریب کا انعقاد، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔

پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت تقریب میں عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز  بنی رہی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  تقریب کے دوران خصوصی طور پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مسکراہٹ کے ساتھ خیرمقدم کیا۔

Watch Live Public News