تہران میں 2 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، ایرانی میڈیا

تہران میں 2 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، ایرانی میڈیا

(ویب ڈیسک ) ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایران پر دوبارہ بم برسا دیے۔

ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق   ایرانی دارالحکومت تہران میں 2 دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

دوسری جانب   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ صدر ٹرمپ کی نیتن یاہو کو ایران پر مزید حملے نہ کرنے کی ہدایت کی۔

اس پر نیتن یاہو نے کہا کہ  میں حملے منسوخ کرنے سے قاصر تھا،   ایران نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اس لیے حملوں کی ضرورت پیش آئی۔

Watch Live Public News