این اے 29ضمنی  انتخاب : حماد اظہر کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ 

این اے 29ضمنی  انتخاب : حماد اظہر کا الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ 

(ویب ڈیسک ) ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

این اے 129 ضمنی الیکشن، حماد اظہر  نے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حماد اظہر  نے  الیکشن کیلئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق   حماد اظہر کچھ دیر میں باقاعدہ اعلان کریں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ   حماد اظہر  نے  ارسلان احمد کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ارسلان احمد پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے امیدوار ہوں گے۔

Watch Live Public News