لاہور میں بسنت ، 7،6 اور 8فروری کو بسیں اور رکشے فری چلیں گے

لاہور میں بسنت ، 7،6 اور 8فروری کو بسیں اور رکشے فری چلیں گے

ویب ڈیسک: پنجاب حکومت کا لاہور میں بسنت سے متعلق اہم اجلاس ، پنجاب حکومت نے7، 6 اور 8فروری کو لاہور میں بسیں اور رکشے فری چلانے کا اعلان کردیا۔

 وزیراطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ لاہور میں تین روز کےلئے بسیں اور رکشے فری چلائے جائیں گے،تاکہ لوگ کم سے کم موٹر سائیکل استعمال کریں۔

30 دسمبر سے ڈوریں اور پتنگوں سے متعلق مینوفیکچرنگ کی اجازت دے رہے ہیں،پانچ جنوری تک سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگ زیب نے سب کمیٹی بناکر پلان پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔

Watch Live Public News