کورونا وائرس سے مزید 95 افراد جاں بحق

کورونا وائرس سے مزید 95 افراد جاں بحق

اسلام‌آباد(پبلک نیوز)‌نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری ہونے والے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا 95مریض جابحق ہوئے جبکہ 4016 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی.

این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 92844 ہے، جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 1 لاکھ 026082مریض صحتیاب ہو چکے ہیں .

این سی او سی کے مطابق ملک میں1144341مصدقہ کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں اورملک بھر میں کورونا سے تاحال 25415اموات ہو چکی ہیں. 24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں 62496ٹیسٹ کئے گئے.

مصنّف پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات سے فارغ التحصیل ہیں اور دنیا نیوز اور نیادور میڈیا سے بطور اردو کانٹینٹ کریٹر منسلک رہے ہیں، حال ہی میں پبلک نیوز سے وابستہ ہوئے ہیں۔