خیال رہے کہ جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 287 روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ ہفتہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر 286 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/D3IYm5uAHJ#SBPExchangeRate pic.twitter.com/nUBYbSnLq3
— SBP (@StateBank_Pak) November 27, 2023
کراچی : کرنسی مارکیٹ میں روپیہ دباؤ کا شکار ، امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 27 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔