ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کے بیٹے سلیمان اور قاسم پاکستان کب آرہے ہیں؟ اس حوالے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو ٹویٹ سامنے آیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم نے ایکس پر اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ ’چند روز قبل سلیمان اور قاسم نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں اپنے ویزوں کے لیے درخواست دی تھی‘
سفیر نے بتایا کہ وہ اسلام آباد میں وزارت داخلہ سے منظوری کے منتظر ہیں!
