نمل یونیورسٹی میں گیس سلنڈر دھماکا، 22سا لہ لڑکا بری طرح جھلس گیا

نمل یونیورسٹی میں گیس سلنڈر دھماکا، 22سا لہ لڑکا بری طرح جھلس گیا

(ویب ڈیسک ) نمل یونیورسٹی میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا ہے ، جس میں 22 سالہ لڑکا بُری طرح جھلس گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واقعے میں چار افراد زخمی ہوئے جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ گیس سیلنڈر دھماکے میں 22 سالہ ثناء اللہ بری طرح جھلس گیا۔

ہسپتال ذرائع  کا کہنا ہے کہ  ثناء اللہ کا جسم 99فیصد جل چکا ہے،ثناء اللہ کی حالت تشویش ناک ہے۔

اسلام آباد فائر برگیڈ کی ٹیم نے آگ پرقابو پا لیا۔

Watch Live Public News