(ویب ڈیسک ) بھارتی فوجی قیادت میں بڑی تبدیلی، لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا اندمان و نکوبار (المعروف کالا پانی)میں جبری بھیج دیے گئے۔
بھارتی فوجی قیادت میں بڑی تبدیلی، لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس رانا اندمان و نکوبار (المعروف کالا پانی)میں جبری بھیج دیے گئے۔دور دراز اور سخت کالے پانی کے علاقے میں تبادلہ، خفیہ RAW دستاویزات سے جوڑا جا رہا ہے۔ جو کہ ٹی آر ایف نے بھی حاصل کر لی اور تمام دنیا کو دکھا دی ۔ لیکڈ ڈاکومنٹس نے RAW کو عالمی سطح پر مذاق بنا دیا۔
پہلگام آپریشن کی صداقت پر لیکڈ رپورٹس نے بھارتی حکومت کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا۔ڈاکومنٹ میں اعلیٰ سطح کے جھوٹے آپریشنز میں فوجی و سیکیورٹی اداروں کا کردار سامنے آ گیا۔
لیکڈ فائل جنرل رانا کی ذاتی حفاظت میں دی گئی تھی۔حکومتی تحقیقات کے مطابق لیکڈ فائلز جنرل رانا کے دفتر سے میڈیا تک پہنچیں۔
جنرل رانا کو فوری طور پر ڈی آئی اے کی سربراہی سے ہٹانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ ندیمان نکوبار: بیماریوں، تنہائی اور ناکافی سہولیات والا سخت فوجی اسٹیشن ہے۔ جنرل رانا کی بےتوقیری اور اختیار سے اس طرح کی بےعزتی کے ساتھ ہٹایا جانا بھارتی قیادت اور سپاہیوں پر ذہنی دباؤ ڈالے گا۔