ریلوے کے لگژری سیلون ہر خاص و عام کیلئے، انتہائی مناسب کرایہ رکھنے کا فیصلہ

 ریلوے کے لگژری سیلون ہر خاص و عام کیلئے، انتہائی مناسب کرایہ رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے کا فیصلہ، ریلوے کے 5 لگژری سیلون اب ہوں گے عوام کی رسائی میں، کوئی بھی مسافر لگژری سیلونز کی بکنگ کروا سکے گا۔

تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم، وزیر، چیئرمین ریلوے کے سیلون مسافروں کے لئے دستیاب ہوں گے، چیف ایگزیکٹو افسر اور آئی جی ریلوے کے سیلون کی بھی بکنگ ہو سکے گی، مسافروں کی سہولت کے لئے کرایہ انتہائی مناسب رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

Watch Live Public News