لاہور: بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشہ کے اوپر الٹ گیا، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

لاہور: بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشہ کے اوپر الٹ گیا، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: لاہور میں ایم اے او کالج کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ سے ٹریفک حادثہ، بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشہ کے اوپر الٹ گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق ٹریفک حادثہ میں چار افراد جاں بحق ہوگئے،  حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں دو مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔

لاشوں کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کی نفری بھی موقع پر موجود ہے،قانونی کاروائی جاری ہے۔ 

Watch Live Public News