یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ کشمیر بنے گا پاکستان جاری

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ کشمیر بنے گا پاکستان جاری

(ویب ڈیسک )   یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر  نے نیا نغمہ’’ کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ جاری کردیا۔ 

نغمے کو گلوکار احمد جہانزیب نے گایا،نغمے کی دھن عرفان سلیم اور کامران اللہ خان نے  جبکہ اس کے بول عمران رضا نے لکھے۔

5فروری کی مناسبت سے تیار کیا جانے والا یہ گیت ایک عزم  ہے۔ ایک اظہار یکجہتی ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے غیور اور دلیر کشمیریوں کے ساتھ پورا   پاکستان کھڑا ہے۔

Watch Live Public News