(ویب ڈیسک ) امریکی قدامت پسند تجزیہ کار اور معروف ایکٹیوسٹ ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ موساد سے وابستہ مبینہ ایجنٹس کو سعودی عرب اور قطر میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ٹکر کارلسن کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب دونوں ممالک کی سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے افراد کو حراست میں لیا جو مبینہ طور پر بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کارروائیاں سعودی عرب اور قطر میں ممکنہ تخریبی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے کی گئیں۔
Tucker Carlson on Iran:
— Clash Report (@clashreport) March 2, 2026
Last night in Qatar and Saudi Arabia, authorities arrested Mossad agents planning on committing bombings in those countries. Now, that’s weird. It doesn’t make any sense.
Why would the Israelis be committing bombings in two Gulf countries which are also… pic.twitter.com/qdxYQznR3L
ٹکر کارلسن نے مزید الزام عائد کیا کہ اسرائیل خطے کے دیگر ممالک بشمول ایران، قطر، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، بحرین، عمان اور کویت کے خلاف بھی جارحانہ عزائم رکھتا ہے۔