لیجنڈری گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

 لیجنڈری گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: لیجنڈری گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے۔

سجاد مہدی کو دل میں تکلیف کے باعث لاہور کے اسپتال منتقل کیا گیا، دورانِ علاج سجاد مہدی جانبر نہ ہو سکے، ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے۔

سجاد مہدی پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز تھے، سجاد مہدی کی نماز جنازہ کل بعد از نمازِ ظہر پی آئی اے کالونی میں ادا کی جائے۔ 

Watch Live Public News