سابق وفاقی وزیر تعلیم ناصر بلوچ  انتقال کر گئے

سابق وفاقی وزیر تعلیم ناصر بلوچ  انتقال کر گئے

(ویب ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر تعلیم ناصر بلوچ 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر تعلیم ناصر بلوچ 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔ ناصر بلوچ کافی دنوں سے علیل اور اسپتال زیرِ علاج تھے۔

مرحوم ناصر بلوچ  1970 سے 1999 تک رکن صوبائی اسمبلی،قومی اسمبلی اور مجلسِ شوری ٰ کے رکن رہے۔ ناصر بلوچ پی ٹی آئی ایم این سعداللہ بلوچ کے والد تھے۔

Watch Live Public News