یہ بات بھی اہم ہے کہ 2018 میں فرح خان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی جس کی تصاویر بھی موجود ہیں . جبکہ شہباز گل نے انکے بارے میں ایک سال قبل ٹوئٹ بھی کیا تھا." فرح گجر پنجاب میں عمران خان کی فرنٹ مین تھیں" مریم اورنگ زیب یہ بتائیں فرح گجر مین کیسے ہو سکتی ہے؟؟???? ن لیگی احسن جمیل گجر کی بیگم ن لیگی ایم پی اے چوہدری اقبال گجر کی بہو ہے ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگ زیب جواب دے جو الزامات مریم صفدر اور خواجہ آصف نے لگائے ہیں؟ pic.twitter.com/CWNRmHXrIi
— Kanwal Shauzab Ex MNA (@KanwalMna) April 6, 2022
خیال رہے کہ خاتون اول کی قریبی ساتھی فرح خان کی پرائیوٹ جیٹ میں تصویر نے سوشل میڈیا پر ہل چل مچادی ہے۔ فرح خان کا ہینڈ بیگ اور سینڈل لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہینڈ بیگ اور سینڈل معروف امریکی برانڈ کا ہے۔پی ٹی آئی کے ناراض ارکان اور اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے متعدد بار فرح خان پر پنجاب میں افسران سے اپنی مرضی کے مطابق تبادلے اور تعیناتی کے لیے بھاری رقم وصول کرنے کا الزام لگایا گیا ہے ۔شہباز گل نے ایک سال پہلے سنیٹ الیکشن کے موقع پر ٹیوٹ کرتے ہوئے اس بات کو تسلیم کیا تھا کہ پنکی پیرنی کی دوست فرح گوگی تحریک انصاف کی اہم رہنما ہے عمران خان نے انہیں سنیٹ الیکشن کے لیے کورننگ امیدوار بھی نامزد کیا تھا#BushraFarahNexus pic.twitter.com/ZdGsiJVKgN
— Khalid Hussain Taj (@KhalidHusainTaj) April 5, 2022