قاضی فائزعیسیٰ خاندان نےاپنی زمین حکومت کو وقف کردی

قاضی فائزعیسیٰ خاندان نےاپنی زمین حکومت کو وقف کردی
کیپشن: قاضی فائزعیسیٰ خاندان نےاپنی زمین حکومت کو وقف کردی

ویب ڈیسک: چیف جسٹس آف پاکستان کا بڑا اقدام،قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی۔

تفصیلات کے مطابق 77 ویں جشن آزادی کے موقع پر قاضی فیملی نے اپنی اراضی قوم کے لیے دے دی،زیارت کوئٹہ میں قائداعظم ریزیڈنسی سے منسلک اراضی انورمنٹل سنٹر کیلئےدی گئی  ہے۔

قاضی خاندان نے اراضی حکومت کو دینے کیلئے بلوچستان حکومت کو خط لکھ دیا۔

Watch Live Public News